ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چاغی ، 2قطری باشندے گرفتار، محکمہ داخلہ بلوچستان کے حوالے کیا جائے گا

چاغی ( آن لائن )چاغی لیویز فورس نے 2 قطری باشندے حراست میں لے لیے ،ڈپٹی کمشنر چاغی فتح خان خجک کے مطابق گزشتہ رات پدگ کے علاقے سے لیویز فورس نے دو قطری باشندوں احمد عبداللہ عرار اور التانی عبد العزیز عبد اللہ کو حراست میں لیا ہے جن سے تفتیش جاری ہے ، تفتیش مکمل ہونے کے بعد قطری با شندوں کو محکمہ داخلہ کے حوالے کیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں