اسفند یار ولی نے سیاسی سرگرمیاں معطل کردیں نومبر 25, 2019نومبر 25, 2019 0 تبصرے 225 مناظر پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفند یار ولی نے تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔ مرکزی سیکریٹری اطلاعات زاہد خان نے میڈیا کو بتایا کہ قائد کو ڈاکٹرز نے ایک ہفتے تک مکمل آرام اور سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہ لینے کی ہدایت کی ہے۔