ننگرہار( آن لائن )افغانستان میں داعش سے وابستہ خواتین اور بچوں سمیت 10 بھارتی جنگجوؤں کے خاندان کے ارکان نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ ان میں بیشتر کا تعلق کیرالا سے ہے ۔ رپورٹ کے مطا بق پچھلے 15 دنوں میں اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں اور ان کے کنبوں کے ارکان سمیت تقریباً 900 افراد نے افغان سیکورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈالے۔
