English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وفاقی کابینہ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا ہنگامی ہوا جس میں ڈیفس ایکٹ سیکشن 255 میں ترمیم منظور کی گئی، اس ترمیم کے تحت ڈیفنس ایکٹ میں لفظ توسیع کا اضافہ کیا گیا اور پھر آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی نئی سمری تیار کی گئی جسے کابینہ ارکان کے سامنے پیش کیا گیا۔

کابینہ ارکان آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی متفقہ منظوری دے دی ہے۔

وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد نئی سمری آج ہی صدر مملکت کو بھجوائی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے