English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایک موبائل کمپنی سے متعلق واٹس ایپ پر اشتہار جعلی ہے، پی ٹی اے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے واٹس ایپ پر گردش کرنے والے جعلی اشتہار کا نوٹس لے لیا۔ ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ پی ٹی اے نے ایسا کوئی اشتہار جاری نہیں کیا۔ عوام ایسے جعلی پیغامات پر توجہ نہ دیں۔ ترجمان پی ٹی اے نے کہاکہ جعلی پیغامات مزید پھیلانے سے گریز کریں کیونکہ اس سے متعلقہ کمپنی کے صارفین میں تشویش پھیل سکتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے