آلودگی کے تدارک کے لیے برقی بسیں چلانے کا فیصلہ نومبر 26, 2019نومبر 26, 2019 0 تبصرے 208 مناظر اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فضائی آلودگی کے تدارک کے لیے حکومت پاکستان نے ملک میں برقی بسیں متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا۔