آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع نہیں ہونی چاہیے‘‘قمر زمان کائرہ کا نوٹیفکیشن کی معطلی پر تبصرہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی مخالفت کردی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے نوٹیفکیشن کی معطلی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع نہیں ہونی چاہیے۔

