ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حکومت بالکل نالائق ثابت ہوئی جسے سمری تک بنانا نہیں آتی، عارف نظامی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی عارف نظامی سپریم کورٹ کی جانب سے چیف آف آرمی سٹاف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل ہونے کے بعد حکومت پر برس پڑے، عارف نظامی نے کہا ہے کہ یہ حکومت بالکل نالائق ثابت ہوئی جسے سمری تک بنانا نہیں آتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ دنوں وزیراعظم نے بیان دیا تھا کہ ’’امیر کیلئے اور انصاف، غریب کیلئے اور انصاف ہے‘‘ آج چیف جسٹس نے وزیراعظم کے بیان پر اپنا ردِعمل دیا ہے اور یہ بھی بتایا ہے کہ عدلیہ آزاد ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ ایک تاریخی فیصلہ ہے جس سے تاریخ کی سمت بدلے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں