English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ڈی جی نیب کی آج کراچی میں کھلی کچہری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی ہدایت پر ڈی جی نیب کراچی کی جانب سے آج جمعرات کو نیب کراچی آفس میں شیڈول کے تحت کھلی کچہری لگائی جائے گی۔ ڈی جی نیب بریگیڈیئر (ر) فاروق ناصر اعوان و دیگر متعلقہ افسران کرپشن کے متعلق عوامی شکایات وصول کریں گے۔ عوام اپنی شکایات نیب آفس کراچی میں صبح 11 تا ایک بجے درج کرا سکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے