ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

زیورات خریداری پر کوائف بتانے کے قانون سے کاروبار متاثر ہوگا‘ جیولرز

کراچی( کامرس ڈیسک) ملک کی جیولر برادری نے کوائف کی شرط پر عملدرآمد کیلئے جائیداد اور سونے کے زیورات و ہیرے جواہرات خریدنے والوں کے کوائف جمع کروانے کو لازمی قرار دینے سے متعلق مجوزہ رولز کو کاروبار مخالف قرار دیدیا ہے اور مجوزہ رولز کے مسودے پر اپنے تحفظات اور تجاویز سے آگاہ کرنے کیلئے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے ملاقات کا وقت مانگ لیا ہے۔ پروگریسو جیولرز آف پاکستان نے ایف بی آر کو لکھے خط میں کہا ہے کہ اس قانون کے نفاذ سے پاکستان میں جیولری کا کاروباری بری طرح متاثر ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں