ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کالعدم تنظیم کے سربراہ منگل باغ کے افغانستان میں مارے جانے کی اطلاعات

بنوں (مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع خیبر کی کالعدم تنظیم کے سربراہ منگل باغ کے افغانستان کے صوبے ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے میں مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔ فی الحال افغان حکومت نے منگل باغ کے مارے جانے یا زخمی ہونے کی تصدیق نہیں کی۔ منگل باغ پاکستان کو متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں مطلوب تھا جبکہ اس کے سر کی قیمت 2 کروڑ روپے مقرر تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں