English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حسن علی کمر کے بعد پسلیوں کی تکلیف میں مبتلا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کمر کے بعد پسلیوں کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر حسن علی کی کرکٹ میں واپسی مزید تاخیر کا شکار ہوگئی ہے،سینٹرل پنجاب کی ٹیم انتظامیہ نےبھی حسن علی کو ٹیم سے ریلیز کردیا ہے۔

حسن علی قومی کرکٹ ٹورنامنٹ کے نویں راؤنڈ کا میچ کھیلنےکیلئے کراچی گئے تھے، تاہم میچ سے قبل انہوں نے پسلیوں میں تکلیف کا بتایا تھا۔

واضح رہے کہ حسن علی رواںسال کے آگاز سے کمر کی تکلیف کے باعث قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی  سے محروم ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے