ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فائر فائٹرز کو ایک ماہ کا رسک الائونس ادا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان فائر اینڈ ریسکیو ورکرز ایسوسی ایشن کے رہنمائوں نے میئر کراچی کی منظوری اور میٹروپولیٹن کمشنر کی ذاتی دلچسپی سے فائر رسک الائونس کی ادائیگی کرنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ فائر بریگیڈ کے ملازمین کو عدالتی احکامات کے تحت یونین میں حصہ لینے کی اجازت دی گئی ہے۔ فائر فائٹرز کا یونین کے عمل میں حصہ لینے میں لازمی سروس کا قانون آڑے نہیں آتا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں