English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سوڈان: معزول صدر کا نظام حکومت تحلیل کرنے کا قانون منظور

القمر

خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان میں خود مختار عبوری کونسل اور کابینہ کے مشترکہ اجلاس میں معزول صدر عمر البشیر کے نظام حکومت کو تحلیل کرنے کا قانون منظور کرلیا گیا۔عوام نے عمر البشیر کی جماعت نیشنل کانگریس پارٹی کی تحلیل، اس کی رقوم کی ضبطی اور اہم شخصیات پر 10برس تک سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہ لینے کی پابندی کا خیر مقدم کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے