ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حجاج اکرام کو 80 کروڑ روپے سے زائد رقم واپس کرنے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے حجاج اکرام کو 80 کروڑ روپے سے زائد رقم واپس کرنے کا ارادہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے 53 ہزار حجاج کرام کو دوسری مرتبہ حج اخراجات کی رقم واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں 80 کروڑ روپے سے زائد رقم حجاج کرام کو واپس کی جائے گی۔

وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ رقم ٹرین کے کرایوں اور رہائش کی مد میں واپس کی جائے گی جبکہ  5 ارب روپے حج سے قبل ہی حاجیوں کو واپس کر چکی ہے۔ متعلقہ بینکوں سے رقم واپس کرنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں