English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شہر کے مختلف علاقوں میں مین پوری اور  گٹکے کی فروخت بند کی جائے، یامین قریشی

القمر

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) القریش اتحاد پاکستان کے چیئرمین یامین قریشی، بلال احمد ایڈووکیٹ، فرقان ایڈووکیٹ اور راشد قریشی نے چیف جسٹس، ڈی جی رینجرز اور دیگر حکام بالا سے مطالبہ کیا کہ عوام کو موت کے منہ میں ڈالنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے۔ سندھ ہائی کورٹ کی پابندی کے باوجود پنیاری تھانے کی حدود پھلیلی، پریٹ آباد سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں مضر صحت مین پوری، گٹکے کی فروخت کا کام تیزی سے جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے