English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اورنگی ٹائون میں ٹھیلوںاور پتھاروں کیخلاف کریک ڈائون

کراچی (کرائم رپورٹر ) اورنگی ٹاون میں غیر قانونی ٹھیلوں پتھاروں کے خلاف کریک ڈائون 16 ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے گئے۔گرفتا ر ملزمان میں عمران ولد حلیم قریشی،محمد وقاص ولد غلام حسین،عبدالرحمن ولد سہیل،شیر محمد ولد گل خان،ساجد ولد ابراہیم،مراد ولد سعید احمد،عثمان ولد فضل وحید،فرحان ولد محمود حسن،ممتاز علی ولد محمد ہاشم،محمد آصف ولد محمود حسن، عرفان ولد امیر زمان،ذوالفقار ولد عبدالجبار،راشد ولد سلیم اللہ،شبیر علی ولد بشیر علی،اظہرالدین ولد ابراہیم الدین جنید شاہنواز ولد شاہنواز کو گرفتار کر کہ مقدمات در ج کر لیے گئے ، ملزمان نے ٹھیلے ٹیبل کرسیاں رکھ کر شاہراہ عام میں غیر قانونی طور پر رکاوٹ پیدا کر رہے تھے۔ ملزمان کے خلاف مقدمات 406407408409زیر دفعہ 341/34 قائم کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے