English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مریم نوازکا نام ای سی ایل سے ن�یں نکلنے دوں گا‘�یصل واوڈا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہاہے مریم نوازکا نام ای سی ایل سے نہیں نکلنے دوں گا۔ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈانے کہا نواز شریف ایمبولینس کے بجائے شاہی طیارے میں بیرون ملک گئے ،احسن اقبال کی جانب سے جاری کی گئی طبی سہولتوں کی تصویر جعلی نکلی۔ انہو ں نے کہامجرم کوملک سے باہر جانے کی اجازت دی گئی ہے لیکن آصف زرداری پر تو ابھی الزام ہے۔فیصل واوڈا کا کہنا تھا نواز شریف کو روک رہے تھے پھر بھی وہ چلے گئے ، پہلے بھی نواز شریف معاہدہ کرکے سعودی عرب بھاگ گئے تھے۔انہوں نے کہا اتوار بازاروں میں ٹماٹر 80 روپے کلو ہے لیکن مارکیٹ میں 120 روپے کلو بک رہاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے