ٹائیÙ�ائڈ سے بچائو Ú©Û’ ٹیکے لگانے Ú©ÛŒ Ù…Û�Ù… میں 7 دسمبر تک توسیع دسمبر 4, 2019 کراچی (اسٹاف رپورٹر) حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام سندھ نے صوبے میں ٹائیفائڈ سے بچائو کی ویکسی نیشن مہم میں توسیع کردی، تفصیلات کے مطابق اسکولوں اور اسپتالوں میں بچوں کو 7 دسمبر تک ٹائیفائڈ سے بچائو کے ٹیکے لگائے جائیں گے۔