English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سندھ بھر میں ڈینگی سے متاثر� ا�راد کی تعداد 15 �زار سے تجاوز کرگئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بھر میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ ڈینگی پریوینشن اینڈ کنٹرول پروگرام سندھ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال اب تک کراچی میں 14 ہزار 11 افراد ڈینگی کا شکار ہوئے جبکہ سندھ بھر میں اب تک ڈینگی کے باعث 15 ہزار 58 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے