English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

داعش کوپسپاکردیا‘ مکمل ختم نہیں کیا جاسکا‘ زلمے خلیل زاد

القمر

کابل (صباح نیوز)امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ امریکا، افغان افواج اورطالبان کی موثرکارروائیوں نے داعش کو ہتھیار ڈالنے اور پسپائی پر مجبور کردیاتاہم اسے مکمل ختم نہیں کیا جاسکا ۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ داعش کیخلاف افغانستان میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔ داعش کے سیکڑوں جنگجوں نے ہتھیار ڈال دیے۔امریکی اتحادی فورسز، افغان افواج اورطالبان کی موثرکارروائیوں سے داعش کے متعدد جنگجو ہلاک ہوئے جبکہ متعدد علاقوں میں داعش کو پسپائی اختیار کرنا پڑی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے