شاہ زین بگٹی نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا دسمبر 5, 2019دسمبر 5, 2019 0 تبصرے 161 مناظر اسلام آباد (اے پی پی) بلوچستان سے شاہ زین بگٹی نے رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے ضمنی الیکشن میں منتخب ہونے والے قومی اسمبلی کے رکن شاہ زین بگٹی سے حلف لیا۔