اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر ہائوسنگ و تعمیرات طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر ریٹائرمنٹ کے بعد 45 روز تک عہدے پر رہ کر کام کر سکتے ہیں۔ جمعرات کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کے لیے جو 6 نام سامنے آئے ہیں بہت اچھے ہیں، دونوں اطراف سے مل بیٹھ کر یہ طے کرنا ہے کہ کس کو چیف الیکشن کمیشن بنانا ہے۔
ریٹائرمنٹ
