ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نسیم شاہ انڈر 19 ورلڈکپ کھیلیں گے

پاکستان کے ابھرتے ہوئے اسپیڈ اسٹار نسیم شاہ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ کے اسکواڈ میں شامل ہوگئے۔

ایونٹ میں قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی قیادت روحیل نذیر کریں گے جب کہ حیدر علی نائب کپتان ہوں گے،دیگر کھلاڑیوں میں عبدالواحد بنگلزئی، محمد شہزاد، محمد حارث اور محمد حریرہ،محمد عرفان خان، عباس آفریدی، فہد منیر اور قاسم اکرم ،عامر علی، آرش علی خان، عامر خان اور طاہر حسین بھی ٹیم میں شامل ہیں۔

واضح رہے کہ انڈر 19 ورلڈکپ 17 جنوری سے 9 فروری 2020 تک جنوبی افریقا میں کھیلا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں