English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کرسمس کیسیکورٹی انتظامات کیلئے جائزہ اجلاس

کراچی (کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی ایسٹ زون عامر فاروقی کی زیرصدارت ڈی آئی جی ایسٹ آفس میں کرسمس کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے ایک اجلاس منعقد ہو، اس اجلاس میں ایس ایس پی ایسٹ، ایس ایس پی کورنگی، ایس ایس پی ملیر، ایس پیز ایسٹ زون اور نورس اور جاوید یوسف کی قیادت میں کرسچن کمیونٹی کے رہنمائوں نے شرکت کی، کرسچن کمیونٹی کے رہنمائوںنے سانحہ ناروے اور بابری مسجد کے واقعے کی شدید مذمت کی، اجلاس میں کرسمس کا کیک بھی کاٹا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے