ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بینظیر بھٹو کی برسی کی تیاریوں کیلئے مرکزی کمیٹی قائم

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید بینظیر بھٹو کی برسی کی تیاریوں کے سلسلے میں مرکزی کمیٹی کا اعلان کردیا۔ جمعہ کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی میں یوسف رضا گیلانی ‘نیازنیئر حسین بخاری‘ راجہ پرویز اشرف‘ قائم علی شاہ‘ مصطفی نواز کھوکھر‘ چوہدری یاسین‘ مہدی شاہ‘ نجم الدین خان اور صابر بلوچ بھی کمیٹی کے ارکان میں شامل ہیں۔ پی پی چیئرمین کے سیکریٹری برائے سیاسی امور جمیل سومرو نے بھی اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں