English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پی سی بی کے ’’ بگ فائیو‘‘ کی ماہانہ تنخواہیں ایک کروڑ16 لاکھ روپے

کراچی(اسپورٹس ڈیسک) پی سی بی کے ’’ بیگ فائیو ‘‘ ماہانہ ایک کروڑ16لاکھ روپے تنخواہ وصول کرتے ہیں۔ گزشتہ دنوں میڈیا میں سامنے آنے والی رپورٹس کے مطابق ان میں سی ای او وسیم خان 30لاکھ‘ چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ مصباح الحق 35لاکھ‘ سی ایف او بدر منظور 18لاکھ‘ ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی15لاکھ اور بولنگ کوچ وقار یونس 18لاکھ شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے