English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی میں ایف بی آر کے دفتر میں آتشزدگی

کراچی میں سندھ سیکریٹریٹ کے قریب فیڈل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے دفتر کی پہلی منزل پر آگ لگ گئی۔

آتشزدگی کی اطلاع پر دفاتر میں موجود افراد باہر آگئے جب کہ عمارت کا عملہ اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے میں مصروف ہے۔اس حوالے سے فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ کی اطلاع ملنے پر فائر ٹینڈرز کو روانہ کردیا گیا ہے۔

آگ لگنے سے اہم ریکارڈ اور دستاویزا جلنے کا خدشہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے