ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حیدرآباد،بی ایف بی اور بزم خاتم  النبینﷺ کے تحت محفل میلاد

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) بی ایف این اور بزم خاتم النبین ﷺ کے اشتراک سے چوتھا سالانہ جلسہ جشن میلاد النبیﷺ لطیف آباد یونٹ نمبر11مہر علی میں ہوا جس سے خطاب علامہ مولانا محمد حسن رضا‘ عبدالسلیم قاسمی‘ عمران سہروردی ‘ علامہ مولانا محمد غلام غوثی عمری نے خصوصی خطاب کیا۔ اس موقع پر مولانا قاری سید مقبول احمد نوری ‘ حافظ اسراف‘ حافظ سعود ‘ ‘محمد عاشر‘ ارشد علی‘ وقار قادری‘ حنین ودیگر نے نعت پیش کیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں