English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کا واجبات کی ادائیگی کے لیے احتجاج

کراچی (کرائم رپورٹر) اسٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین نے اپنے واجبات کی ادائیگی کے لیے پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا، مظاہرے میں اسٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کی کثیر تعداد موجود تھی، مرزا مقصود، رائو ذوالفقار، محسن علی خان، نذیر جان، عبدالوحید اور حمیدہ گھانگرو نے کہاکہ 5660 ملازمین واجبات کی ادائیگی سے محروم ہیں، 3500 ملازمین نے عدالت عالیہ سے بھی رجوع کیا، معزز عدالت نے حکومت کو واجبات کی ادائیگی کا حکم دیا لیکن سال سے زیادہ ہونے کے باوجود ادائیگی نہیں کی گئی وزیراعظم نوٹس لیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے