English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

رنگین شیشوں‘ اے ایف آر اور فینسی نمبر پلیٹ لگی گاڑیوں کیخلاف کارروائیاں

کراچی (کرائم رپورٹر) ٹریفک پولیس ساو تھ کی جانب سے چیکنگ پوائنٹ پر ڈی ایس پی کلفٹن طاہر خان، ڈی ایس پی درخشاں میڈم رفعت چوہدری، ایس او کلفٹن مظہر شاہ، ایس او عبداللہ شاہ غازی شاکر ملک، ایس او جے پی ایم سی محمد اکرم نے رنگین شیشوں، اے ایف آر، فینسی نمبر پلیٹ اور ون وے گاڑی چلانے والوں کے خلاف کارروائی کی۔ اپنی جان کی حفاظت کریں درست راستے کا استعمال کریں اور ٹریفک قوانین پر عمل کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے