وزیر خارجہ سعودی عرب چلے گئے دسمبر 12, 2019 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب چلے گئے۔ وزیر خارجہ سعودی عرب میں سعودی وزیر خارجہ اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات، کشمیر کی صورتحال و دیگر امور زیر بحث آئیں گے۔