ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

واٹس ایپ میں کال ویٹنگ فیچر متعارف

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کی جانیوالی انسٹینٹ میسیجنگ ایپ‘ واٹس ایپ میں ایک نئے کمال کے کال ویٹنگ فیچر کو شامل کردیا گیا ہے۔ اس کے ذریعے اب واٹس ایپ پر کال جاری ہونے کے دوران دیگر کال آنے پر یوزر کو کال ویٹنگ کا نوٹیفکیشن ملنے لگے گا۔ واٹس ایپ پر اب تک کال کے دوران آنے والی دوسری کال کا کوئی نوٹیفکیش نہیں ملتا تھا۔ اس نئے کال ویٹنگ فیچر کو واٹس ایپ پر استعمال کرنے کیلئے یوزر گوگل پلے اسٹور پر جا کر واٹس ایپ کو لیٹسٹ سرزن2.19.357 اپ ڈیٹ کرنا ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں