English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عرفان محسود نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا

پشاور (آئی این پی) خیبر پختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے عرفان محسود نے بھارت کے کھلاڑی ایشوانی کمار سنگھ کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ذرائع کے مطابق عرفان محسود نے ایک منٹ میں 60 کلو وزن کے ساتھ ایک پائوں پر 48پش اَپس لگا کر عالمی ریکارڈ بنا لیا، اس سے پہلے بھارت کے کھلاڑی ایشوانی کمار سنگھ نے ایک منٹ میں 34 پش اَپس لگائے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے