ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان کے تمام 11 کرکٹرز اپنی سرزمین پر پہلا ٹیسٹ کھیلیں گے

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان ٹیم کے تمام 11 کرکٹرز اپنی سرزمین پر پہلی بار ٹیسٹ کھیلیں گے۔ سینئر کرکٹرز اظہر علی اور اسد شفیق کا ٹیسٹ ڈیبیو بھی 2010ء میں ہوا تھا۔ سری لنکن ٹیم پر 2009ء میں حملے کے بعد پاکستان میں طویل فارمیٹ کا کوئی انٹرنیشنل میچ نہیں ہوا، یوں پلیئنگ الیون میں کسی بھی کھلاڑی کو شامل کیا جائے اس کا ملکی سرزمین پر پہلا ٹیسٹ ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں