English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

راولپنڈی ٹیسٹ: تیسرا روز بھی خراب موسم کی نذر

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز بھی بارش اور خراب موسم کی نذر ہو گیا۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلےجا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسر ے روز خراب موسم کی وجہ سے صرف5.2اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا جس میں سر لنکا نے19رنز بنائے اور مہمان ٹیم کا سکور پہلی اننگز میں6وکٹوں کے نقصان پر282رنز ہو گیا ہے,دھننجیا ڈی سلوا 87 اور دلروان پریرا6رنز کیساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے