ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خلیجی ممالک کا 2025ء تک مشترکہ کرنسی جاری کرنے کا عزم

ریاض (اے پی پی) سعودی عرب کی میزبانی میں ہونے والی 40 ویں خلیجی سربراہ کانفرنس نے مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا۔ خلیجی سربراہ کانفرنس نے 2025ء تک مشترکہ کرنسی جاری کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ یہ مشترکہ کرنسی یورو کی طرز پر ہوگی اور تمام خلیجی ممالک کے انفرادی اور ادارہ جاتی لین دین میں استعمال ہوسکے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں