ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ایم اے کی تحلیل، وفاقی حکومت اور اٹارنی جنرل کو جواب جمع کرانے کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کو تحلیل کرنے کے خلاف ملازمین کی دائر درخواست پر وفاقی حکومت اور اٹارنی جنرل کو جواب جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جواب داخل نہ کرانے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا، عدالت نے ریمارکس دیے کہ بتا دیں کہ کیا اپنے بنائے گئے قانون کا تحفظ نہیں کرنا، اہم معاملہ پر اسی لیے اٹارنی جنرل پاکستان سے جواب طلب کیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں