English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سی این جی اسٹیشنز آج رات 8 بجے کھلیں گے

کراچی (کامرس رپورٹر) سوئی سدرن گیس کمپنی نے سسٹم میں گیس پریشر میں کمی کے باعث سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو ہفتہ کی رات 8بجے گیس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق صوبہ بھر کے سی این جی اسٹیشنز آج ہفتہ کی صبح 8 بجے کے بجائے رات 8 بجے کھولے جائیں گے صوبہ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو جمعرات کی شام چھ بجے سے گیس فراہمی معطل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے