English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیراعظم سعودی عرب کے دورے پرروانہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے دورے پرروانہ ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے ایک روزہ دورہ پرروانہ ہوگئے۔ وزیراعظم سعودی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اورخطے میں ہونے والی پیشرفت پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان روضہ رسول پرحاضری بھی دیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے