English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ٹوٹے ہوئے تارے؟ اتوار کی صبح شہابیوں کی بارش کا نظارہ کیا جاسکے گا

لندن( مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ کو کبھی ایسا تجربہ رہا ہے کہ اندھیری رات میں آسمان کی طرف دیکھتے ہوئے اچانک کچھ سیکنڈ کیلئے ایک روشن لکیر بنتی ہوئی نظر آئی ہو؟ عام طور پر ہم انہیں ٹوٹا ہوا تارا کہتے ہیں لیکن اب تقریباً سب ہی لوگ جانتے ہیں کہ ستارے ٹوٹا نہیں کرتے تو پھر یہ ٹوٹے ہوئے تارے آخر کیا چیز ہوتے ہیں؟ جمعہ کی رات سے اتاور کی صبح تک عام دنوں سے ہٹ کر کہیں زیادہ ٹوٹے ہوئے تاروں کا نظارہ دیکھنے کو ملے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے