English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی میں پولیو بچائو مہم آج دوبارہ شروع ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد پولیو مہم آج پیر سے کراچی میں دوبارہ شروع کی جارہی ہے، مہم 5 ماہ قبل معطل کی گئی تھی تاکہ رہ جانے والے بچوں تک رسائی کی جامع حکمت عملی تیار کی جاسکے جبکہ مہم ایک ہفتے جاری رہے گی۔ آج پیر سے شروع ہونے والی مہم میں انسداد پولیو مہم 23 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ رہ جانے والے بچوں تک رسائی حاصل کرنے اور انہیں پولیو کے قطرے پلانے کے لیے کمیونٹی کا تعاون حاصل کرکے مربوط کوششیں کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے