English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گیس کی قیمتوں میں جنوری 2020ء میں اضافے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے اگلی قسط کی منظوری رواں ہفتے ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ صنعتی، کمرشل اور ڈومیسٹک سیکٹر کی گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا۔ اس سلسلے میں آئندہ چند روز میں حکومت پاکستان کی منظوری کے بعد اوگرا گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دے گا۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اس سے قبل بھی رواں سال اضافہ ہوا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے