English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

زیر سمندر کیبل پھر خراب، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس معطل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی سب میرین کیبل (اے اے ای) میں خرابی کے باعث ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس تعطل کا شکار ہوگئی جس سے انٹرنیٹ سروسز اور موبائل نیٹ ورک صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے جاری بیان میں انٹرنیٹ صارفین سے معذرت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس خرابی کو دور کرنے کی کوششیں شروع کر دی گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے