سنگین غداری کیس: پرویزمشرف کو سزائے موت کا حکم دسمبر 17, 2019 اسلام آباد: سنگین غداری کیس میں سابق صدر پرویزمشرف کیخلاف کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت سابق جرنیل کو سزائے موت کا حکم سنا دیا۔