ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ثابت ہوگیاملکی آئین کو سبوتاژ کرنیوالے کی سزاموت ہوگی‘سعید غنی

کراچی (نمائندہ جسارت) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ خصوصی عدالت کے پرویز مشرف کو سزائے موت کے فیصلے کے بعد یہ بات ثابت ہوگئی کہ کوئی بھی آمر ڈکٹیٹر آئندہ اس ملک میں آئین کو توڑنے کی کوشش کرے گا تو اس کی سزا موت ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ان کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کو دیے گئے سزائے موت کے فیصلے کے بعداس میں اپیل بھی دائر ہوگی ، اپیل میں کیا فیصلہ آتا ہے، اس سے قطع نظر اب کوئی شخص ملکی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں