ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ابو بچاؤ مہم کون چلا رہا ہے؟ بلاول کا عمران خان سے سوال

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان سے سوال کیا ہے کہ ابو بچاؤ مہم کون چلا رہا ہے؟ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اکثر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے یہ کہتے پائے گئے ہیں کہ دونوں ابو بچاؤ مہم چلا رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کو ٹیگ کرتے ہوئے سوال پوچھا کہ ابو بچاؤ مہم کون چلا رہا ہے؟

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں