English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم پاکستان آنے پر رضا مند

جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم ٹی 20 میچز کھیلنےکیلئےدورہ پاکستان پر رضامند ہوگئی۔

نجی ٹی وی کی سائٹ کے مطابق جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم  اگلے سال مارچ 2020ء کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گی اور ٹی20 میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے