لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے پولیٹیکل سیکرٹری اور سینئر بیوروکریٹ فواد حسن فواد کی جانب سے دائر کردا درخواست ضمانت پر سماعت کرتے ہوئے نیب کو سے جواب طلب کرتے ہوئے جواب داخل کرانے کے لیے 15 جنوری تک کی مہلت دے دی ہے۔ گزشتہ روز ہونے والی سماعت کے موقع پر نیب پراسیکیوٹر بھی عدالت میں موجود تھے۔
فواد حسن فواد
