سری لنکن کرکٹرز کے کراچی میں سیر سپاٹے دسمبر 19, 2019دسمبر 19, 2019 0 تبصرے 154 مناظر کراچی (اسپورٹس ڈیسک) سری لنکا کے کھلاڑیوں نے منگل کی شب کراچی میں سیر سپاٹے کیے، سردی کی لہر میں مہمان کھلاڑی کھانا کھانے کلفٹن کے ساحل پہنچ گئے، کھلاڑیوں نے دو دریا پر معروف ہوٹل سے کھانا کھایا، سری لنکن کرکٹرز پاکستانی کھانوں سے لطف اندوز ہوئے۔